لکھنؤ، 27 اگست : اترپردیش میں ڈینگی سے اب تک جاپانی انسیفلائٹس سے چار لوگوں کی موت ہو گئی اور 127 لوگ بیمار ہے۔
محکمہ صحت کے
ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ ریاست میں ڈینگی سے اب تک ریاست میں دو لوگوں کی موت ہو گئی ہے اور 74 لوگ اس بیماری کی زد میں ہیں۔
اس کے علاوہ جاپانی انسیفلائٹس بخار میں مبتلا 53 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے